ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / چنتامنی میں نو سالہ بچی کی عصمت دری؛ اسکول کا سیکوریٹی گارڈ گرفتار

چنتامنی میں نو سالہ بچی کی عصمت دری؛ اسکول کا سیکوریٹی گارڈ گرفتار

Fri, 16 Sep 2016 15:13:56    S.O. News Service

چنتامنی:16 /ستمبر(محمد اسلم/ایس او نیوز)کل شہر کے مضافات میں واقع جئن پبلیک اسکول میں سیکورٹی گارڈ نے مبینہ طور پر نو سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری کرنے کا واقع پیش آیا ہے ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق جئن پبلیک اسکول کی نوسالہ طالبہ کل اسکول کو چھٹی ہونے سے اسکول کے باہر میدان میں سائیکل میں کھیل رہی تھی اُسی اسکول کا سیکورٹی گارڈ آمر نے مبینہ طورپر بچی کو زبردستی بیت الخلاء میں لے جاکر اُس کی عصمت دری کی بچی نے عصمت دری کرنے کا واقعہ اپنے ماں باپ کو بیان کیا جس پر اُس کے ماں باپ نے چنتامنی رورل پولیس تھانہ میں شکایت درج کردی۔ پولیس نے آمر کو حراست میں لیا ہے۔ پوچھ تاچھ جاری ہے۔


Share: